کراچی: پولیس مقابلے میں 10 ملزمان گرفتار 19 September 2026 کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 9 زخمیوں سمیت 10 ملزمان گرفتار، قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد۔