بریکنگ نیوز

سرگودھا،پرانا کنواں بیٹھ گیا،3مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق

اکتوبر 6, 2025 | admin
سرگودھا،پرانا کنواں بیٹھ گیا،3مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق

سرگودھا،پرانا کنواں بیٹھ گیا،3مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق

سرگودھا میں ایک پرانے کنویں کے بیٹھ جانے سے تین مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور مزدوروں کی لاشیں نکالنے کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔ واقعہ چک نمبر 37 موڑ، پنجاب کالج سلانوالی کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں احمد بخش (24 سال)، عصمت اللہ (40 سال) اور محمد ارشد (42 سال) شامل ہیں۔