بریکنگ نیوز

رضوان،بابر اعظم سمیت 4 کھلاڑی فلوریڈا پہنچ گئے

اگست 1, 2025 admin
رضوان،بابر اعظم سمیت 4 کھلاڑی فلوریڈا پہنچ گئے

رضوان،بابر اعظم سمیت 4 کھلاڑی فلوریڈا پہنچ گئے

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، نسیم شاہ اور عبداللّٰہ شفیق فلوریڈا پہنچ گئے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز رواں ماہ شیڈول ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

سیریز کا پہلا میچ 8 اگست کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:۔ شاہد آفریدی کالائن کنگ اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 10 اور تیسرا میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔