بریکنگ نیوز

سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی انتقال کر گئے

جولائی 31, 2025 admin
سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی انتقال کر گئے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی اور

اہلِ خانہ کے مطابق سید تنویر الحسن گیلانی اسلام آباد کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

اس حوالے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم تنویر الحسن گیلانی ایک سیاسی اور مدبرانہ شخصیت کے ملک تھے۔

بلاول بھٹو نے دعا کی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات سے نوازے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطاء کرے۔