بریکنگ نیوز

موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

دسمبر 4, 2025 admin
موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان- تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔