بریکنگ نیوز

ٹی10 لیگ،محمد عامر کی شاندار بولنگ،4 وکٹیں لے اُڑے

نومبر 23, 2025 admin
ٹی10 لیگ،محمد عامر کی شاندار بولنگ،4 وکٹیں لے اُڑے

ٹی10 لیگ،محمد عامر کی شاندار بولنگ،4 وکٹیں لے اُڑے،محمد عامر کی ٹی10 لیگ میں شاندار بولنگ، بیٹرز پر قہر برپاکر دیا۔چار وکٹیں اپنے نام کیں۔

سابق پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر نے ٹی10 لیگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے شائقینِ کرکٹ کو ایک بار پھر اپنا دیوانہ بنا لیا۔
عامر نے برق رفتار یارکرز، اندر آتی گیندوں اور باکمال کنٹرول کے ساتھ چار کھلاڑیوں کو پولیین کی راہ دیکھائی۔
ابو ظہبی کرکٹ سٹیدیم میں ہونے والی میچ میں کوءٹہ کیلوری ٹیم کے کپتان محمد عامر نے یو اے ای بولز کیخلاف
ٹاس جیت کر باءولنگ کا فیصلہ کیا۔
مھمد عامر کی برق رفتار باءولنگ کے سامنے یو اے ای بولز بے بس دکھائی دی

ٹی10 لیگ،محمد عامر کی شاندار بولنگ،4 وکٹیں لے اُڑے
یو اے ای بولز کی جانب سے فیل سالٹ اور ٹم ڈیوڈ 31،31 رنز بنا کر نمایاں بٹیسمین رہے۔
میچ کے دوران عامر نے اپنے اسپیل میں اہم لمحات پر وکٹیں حاصل کیں اور مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ کو بکھیر کر رکھ دیا۔
محمد عامر نے پہلی ہی اوور میں ٹوم موریس کو اپنا شکار بنایاجس کے بعد میچ کے ساتویں اوور میں
پہلی کیرن پولاڈ، پھر ٹم ڈیواڈ اور آخرمیں افتخار احمد کو چلتا کیا۔

ٹی10 لیگ،محمد عامر کی شاندار بولنگ،4 وکٹیں لے اُڑے

ٹی10 لیگ،محمد عامر کی شاندار بولنگ،4 وکٹیں لے اُڑے

ایک ہی اوور میں تین وکٹیں گرنے کے بعد پوری ٹیم مقررہ 20 اوریز میں 109رنز بنا کر آءوٹ ہو گءی۔
محمد عامر کو 16 رنز کے عوض 4 وکٹیں ھاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
110رنز کے ہدف کوءٹہ کیلوری ٹٰم نے ایک وکٹ کے نقصان پورا کر لیا۔