بریکنگ نیوز

پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف جیت کیلئے111رنز کا ہدف

اکتوبر 31, 2025 admin
پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف جیت کیلئے 111 رنز کا ہدف

پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف جیت کیلئے111رنز کا ہدف

لاہور: جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف مل گیا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پروٹیز بیٹنگ لائن پاکستانی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکی۔

پاکستان کی جانب سے بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ، شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو شامل کیا گیا ہے۔