بریکنگ نیوز

دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کی پہلے فیلڈنگ

اکتوبر 31, 2025 admin
دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کی پہلے بیٹنگ

دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کی پہلے فیلڈنگ

لاہور: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کی پہلے بیٹنگ

دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کی پہلے بیٹنگ

 

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، جبکہ پاکستان کو آج کے میچ میں کامیابی درکار ہے تاکہ سیریز برابر کی جا سکے۔