بریکنگ نیوز

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے

اکتوبر 27, 2025 admin
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے

مظفر آباد،آزاد کشمیر کے سیاسی منظرنامے میں اہم پیش رفت متوقع ہے، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق آج سہ پہر 3 بجے مظفر آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور وہ اسمبلی کی تحلیل یا استعفے سے متعلق فیصلہ آج کے اعلان میں کر سکتے ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران چوہدری انوار الحق سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔