پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے پورے ضلع میں محسوس کیے گئے
اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے، کچھ نے کلمہ طیبہ کا ورد کیا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ گورنرخیبر پختونخوا کا گنڈا پوراستعفیٰ فوری منظور سے معذرت
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز لیہ کے مشرق میں تقریباً 50 کلومیٹر دور بتایا گیا ہے۔
