بریکنگ نیوز

حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

اکتوبر 3, 2025 admin
حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

آزاد کشمیر میں حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی کے بیشتر مطالبات پر حکومت نے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے،

جس کے بعد جاری احتجاج اور ہڑتال ختم کرنے کا اعلان متوقع ہے۔

حکومتی وفد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طویل مذاکرات میں بجلی کے نرخ، ٹیکسوں میں کمی اور دیگر عوامی مسائل پر پیش رفت ہوئی۔

مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد