اشتہار کے لیے جگہ (728x90)

معمولی تلخ کلامی،سالگرہ پر آنیوا لا کلاس فیلو قتل

معمولی تلخ کلامی،سالگرہ پر آنیوا لا کلاس فیلو قتل

معمولی تلخ کلامی،سالگرہ پر آنیوا لا کلاس فیلو قتل

تھانہ صدرکے علاقہ نواب ٹاون میں معمولی تلخ کلامی پرسالگرہ پر آ نے والے کلاس فیلو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا-پولیس ذرائع کے مطابق سیکنڈ ائیر کے طالب علم زین نے انے کلاس فیلوسرمدکلیم کوسالگرہ پر بلایا اس دوران دونوں کے درمیان کسی بات پر معمولی جھگڑاہواجس کے بعدزین نے سرمدکلیم کوگولی مارکرقتل کردیا-پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج اورنعش ورثا کے سپردکردی-