بریکنگ نیوز

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دوچھٹیوں کا اعلان

ستمبر 3, 2025 admin
عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دوچھٹیوں کا اعلان

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دوچھٹیوں کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دو دن کی عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 5 اور ہفتہ 6 ستمبر کو صوبے بھر کے سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔