بریکنگ نیوز

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست

جولائی 20, 2025 admin
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست

سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ فائدہ مند ثابت ہوا۔

میزبان ملک کے بولرز نے گرین شرٹس کی آدھی ٹیم صرف 46 رنز پر پویلین پہنچا دی، اوپنر فخر زمان نے 44 رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان کا ٹاپ آرڈر مکمل طور پر ناکام ہو گیا، صائم ایوب 6، محمد حارث 4، کپتان سلمان علی آغا 3 اور حسن نواز صفر پر آؤٹ ہوئے۔

میرپور میں کھلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، بنگلا دیش کے بولرز نے پاکستانی بیٹرز کو کریز پر کھڑا نہیں ہونے دیا۔