بریکنگ نیوز

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی

اگست 9, 2025 admin
پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے۔

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نےگزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

ٹونی ہیمنگ نے جولائی 2024 میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پی سی بی سے معاہدہ کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ٹونی ہیمنگ کی دوبارہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے بات چیت ہو چکی ہے۔