بریکنگ نیوز

گڈانی جیٹی کا پانی گلابی رنگ کا ہوگیا

اگست 1, 2025 admin
گڈانی جیٹی کا پانی گلابی رنگ کا ہوگیا

گڈانی جیٹی کا پانی گلابی رنگ کا ہوگیا

محکمہ ماحولیات کی جانب سے لوگوں کو پانی سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔  لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین حادثہ،25زخمی

محکمہ ماحولیات کے مطابق جیٹی کے پانی کا رنگ تبدیل ہونے کے باعث بدبو پھیلنے لگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ بیٹی سمیت بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل کی گاڑی مل گئی

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات عمران کاکڑ نے کہا کہ جیٹی میں کافی عرصے سے پانی جمع تھا۔ بائیولوجیکل تبدیلی سے پانی کی رنگت تبدیل ہوئی۔