بریکنگ نیوز

کراچی بندرگاہ پر امریکی بحری جہاز کی آمد،مشترکہ مشقیں ہوں گی

ستمبر 25, 2025 admin
کراچی بندرگاہ پر امریکی بحری جہاز کی آمد،مشترکہ مشقیں ہوں گی

کراچی بندرگاہ پر امریکی بحری جہاز کی آمد،مشترکہ مشقیں ہوں گی

کراچی: امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئردو روزہ دورے پر کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔

جہاز کی آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران اور امریکی سفارتی عملے نے استقبال کیا۔

اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان پیشہ ورانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف ملاقات آج

دورے کے اختتام پر پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کے مابین مشترکہ مشق بھی کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق امریکی بحری جہاز کا یہ دورہ خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری مشترکہ کوششوں کو مزید تقویت دے گا۔